Tuesday, 10 June 2025

سکون

 

 


 اللہ ہی سب سے بڑا سکون ہے،پتہ ہے اللہ کا ملنا ایسا ہے جیسے نیند آجایے،،جیسے جاگ کر سکون ہو،گرمی کی شدت میں ٹھنڈے پانی سے پیاس بجھنے کا سکون،،جیسے تپتی دھوپ میں ٹھنڈی ھوا کے جھونکے کے گزر کا سکون،،نماز کے شروع میں تھکاوٹ اور نفل کے اختتام پر سکون،،جیسے بوجھل دل کے ساتھ درود پڑھتے شفاء سا سکون،،جیسے حضرت ابراہیم کی قربانی پر ان کے دل میں اللہ کی خوشنودی اور رضا حاصل کرنے کا سکون ،،حضرت ذکریا علیہ السلام کی دعا پر ان کے دل کا اطمینان و سکون،،،حضرت نوح علیہ السلام کی کشتی پار لگنے کا سکون،،،حضرت موسی‌‌ علیہ السلام کے لیے سمندر میں راستہ بننے پر اللہ کی دی گی آسانی کا سکون،،حضرت عیسی علیہ السلام پر کیے گے معجزات پر ان کی روح کا سکون،،،حضرت یوسف  علیہ السلام  کو کنوے میں پھینکے جانے کے باوجود اللہ پر کامل بھروسہ کا دلی سکون اور آخر میں آخری نبی  محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی امت کی بخشش کی دعا قبولیت کا دلی سکون....... سکون مطلب ذات الہی.... بس کوشش کریں آپ اور میں اللہ کو ڈھونڈیں ،،،،،،،، الہ بذکرالہ تطمعین القلوب.....


No comments:

Post a Comment

KUCHUMBUR SALAD

  Kachumber Tomato, Cucumber, and Onion Relish Healthy, scrumptious with daal chawal, Bhuna gosht, kbab  Makes 2 cups (500 g) ½ small red on...