Saturday, 19 July 2025

Strategy (حکمت عملی)🌿🌿

 Strategy (حکمت عملی)کیا آپ




کیا آپ جانتے ہیں کہ حکمت عملی کیا ہے اور اسے کب اور کیسے بدلنے کی ضرورت پیش آتی ہے.

میں یعنی مہوش یوں تو دو بیٹوں کی ماں ہوں. ہاوس واءف ہونے کے ساتھ ساتھ میں ایک ٹیچر بھی ہوں. اس لیے مصروفیات  ذیادہ ہونے کے بنا پر اکثر و بیشتر گھر کی ذمہ داریاں دوگنی ہو  کر مجھے تھکا دیتی ھیں. آج جب  ہفتہ وار کپڑوں کی دھلاءی کے بعد بچوں کو بھوک لگی اس سلسلے میں کچن کا رخ کیا چونکہ ہمت نہ ھونے کے باوجود روٹیاں بناتے ہوے خیال آیا کہ کاش " حضرت موسی؀ کی قوم کی طرح ہم پر بھی من و سلوی اترتا 

کاش" ہم  پر بھی وہ لباس ہوتا جو کبھی خراب نہ ہوتا  اور بھی بہت انعامات سے نواذہ تھا اللہ نے اس قوم کو  مگر کیا؀ہوا کہ  اس قو م کو وہ انعامات راس نہیں آءے

اور اللہ نے اپنے انعامات واپس اٹھا لیے "کیوں"??? اس لیے نہیں کہ حضرت موسی علیہ السلام اللہ تعالی کے برگزیدہ پیغمبر تھے حضرت موسی علیہ السلام کو لقب ملا کلیم اللہ کا اپ کو یہ شرف حاصل تھا اللہ تعالی سے ملاقات ااور گفتگو ہوئی ہے

 بلکہ اس لیے کہ وہ قوم نافرمان تھی حضرت موسی علیہ السلام کے پیغام کو نہیں سمجھی تو پھر اللہ تعالی نے بھی اپنے سٹریٹجی چینج کی اس وقت دور حاضر میں نوازے گئے اس قوم پر لیکن اب چونکہ

 الحمدللہ ہمیں پیدا کیا گیا رسول اللہ صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی امت میں سے اور ہمارا ریوارڈ یعنی انعام  ہمارے لیے اخرت کے لیے رکھ دیا گیا تاکہ ہم اس دنیا میں محنت کریں اور اپنا ریوارڈ اخرت میں پا سکے اس کو کہتے ہیں سٹریٹجی چینج کرنا یعنی حکمت عملی چینج کرنا بدلنا تو اللہ تعالی نے سب سے پہلے سٹریٹجی کا استعمال کیا اور ہمیں سکھایا کہ حکمت عملی یعنی سٹریٹجی بدل کر رزلٹ کیسے اتے ہیں 

 جب کبھی رزلٹس نہ ملیں تو ہمیں سٹریٹجی چینج کرنی چاہیے

امید ہے آپ کو میرا چھوٹا سا  بلاگ پسند آیا ھوگا 

کہی کوی غلطی کوتاہی ہو گی ہو تو معاف  کی طلبگار

کمینٹ میں لاذمی  بتاءیے گا آپ کو بلاگ پسند آیا ،??





No comments:

Post a Comment

KUCHUMBUR SALAD

  Kachumber Tomato, Cucumber, and Onion Relish Healthy, scrumptious with daal chawal, Bhuna gosht, kbab  Makes 2 cups (500 g) ½ small red on...