Sunday, 31 August 2025

🌲🌲🌲🌲ماضیٔ🌲🌲🌲🌲

🌿🌿🌿🌿🌿🌿 ماضٔی🌿🌿🌿🌿🌿🌿

وہ بچپن،وہ رشتے،وہ محبت،رشتوں میں احساس،احساس میں خلوص،خلوص میں وہ اپنا پن ،اپناپن کسی اپنے کے لیے،اپنا کوی ماں جاءی پڑوسن،سی،کوءی بہن سے بڑھ کر دوست،

کوءی بہن جو دوست سے بڑھ کر ہو،کاش وہ سب زمانے لوٹ کر کروٹ لیکر ہمارے سامنے ہوں اور زمانہ اپنی زبانی بولے کہ جب سے تم بچپن سے لڑکپن اور جوانی کے ساتھ ہمیں چھوڑ کر اپنی زندگی کی منزلوں کو عبور کر رہے ہو ہم تم بن بہت اداس ہیں،ہمیں کوی اب جیتا نہیں،کوی احساس کرتا نہیں کوی ہمیں اپنی خوشیںوں سے سجاتا نہہیں..... بتاو ہم مانتے ہیں کہ ہم ماضی ٹہھرے تمہارے ہاتھوں ،مگر یہ کیا تمھارے بعد ہمیں کیا اب یادگار کوی نہیں بنانے والا??

اب تو لوگ ماضی کو سجانے کے بجاے خود سے نفرت کرتے ہیں 

بھلا انہیں کون سمجھاءے کہ حسد سے خود کا اندر جلتا ہے 

ماضی کو تو سجایا جاتا ہے دوسروں کی خوشی میں خوش ہو کر

مجھے سجاو مجھے دکھی نہیں بناو 

کل جب تم مجھے یاد کرو گے تو یقین مانو میرے ساتھ تمہیں بھی تکلیف ہو گی 

 میں کبھی نہیں چاہوں گا کہ مجھے غیر  ذمہ دار لوگ دیکھیں 

میں ماضی ہوں مجھے جینے اور جینے دینے والے لوگ ہمیشہ یاد رہتے ہیں میں ماضی ہوں مجھے سجاو 

سنو!!!!

جیسے تم نے مجھے سجایا؀تھا 

مجھےتم یادآتے ہو

"""ملی"""

No comments:

Post a Comment

KUCHUMBUR SALAD

  Kachumber Tomato, Cucumber, and Onion Relish Healthy, scrumptious with daal chawal, Bhuna gosht, kbab  Makes 2 cups (500 g) ½ small red on...